تعا رف
پاکستان کے زیرانتظام گلگت بلتستان کوشمالی علاقہ جات کے نام سے جاناجاتاہے۔گلگت بلتستان کی سرحدخیبرپختونخواہ اورچین سے ملتی ہے۔گلگت بلتستان کارقبہ72,971مربع کلومیٹرہے اورزیادہ ترپہاڑوں پرمشتمل ہے۔2015 میں گلگت بلتستان کی آبادی1,800,000تھی۔جبکہ اب تقریباً 216,760ہے۔گلگت علاقے کادارالحکومت جبکہ ہنزہ نگر،سکردو،بشام ،چلاس بڑے شہرہیں۔دنیاکی دوسری بلندترین چوٹی کے ٹوبھی اسی علاقے میں واقع ہے۔
گلگت بلتستان کی اہم خبریں
صوبائی حکومت نے شروع دن سے فورتھ شیڈول کو سیاسی انتقام کیلئے استعمال کیا ہے
گلگت،25جولائی کو حق اور باطل کے درمیان معرکہ ہے ایم ایم اے ضرور کامیاب ہوگی
اﷲنے غذر کو بہت سی نعمتوں سے نوازا ہے،جواد ایس خواجہ
پاکستان میں عمران گلگت بلتستان میں حفیظ لاڈلا ہے ،امجد ایڈووکیٹ
گلگت،پیپلزپارٹی مناور کے زیر اہتما م مناور میں تنظیم سازی کے حوالے سے مشاورتی تقریب کا اہتمام کیا گیا
 گلگت بلتستان کی مزید خبریں

     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved