سکردو،عالم اسلام کی تمام تر مسائل کا جڑ امریکہ ہے
  16  مئی‬‮  2018     |     گلگت بلتستان

سکردو (پ ر) قائد شہید عارف حسین الحسینی کی فرمان کے مطابق امامیہ اسٹو ڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان بلتستان کی طرف 16 مئی یوم مردہ باد امریکہ کو عملی جامہ پہنانے کیلئے موٹر سائیکل ریلی کا اہتمام گیا ریلی کا آغاز ڈگری کالج سکردو سے شروع ہوئی امامیہ چوک،بییظیر چوک،علمدار چوک،حمید گڑھ سے ہوتے ہوئے یادگار شہدا پرپہنچے اور یادگارشہداء پہ مقررین نے خطاب کئے۔

مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عالم اسلام کی تمام تر مسائل کا جڑ امریکہ ہے پاکستان اور عالم اسلام امریکہ سے نجات پائے بغیر ترقی نہیں کر سکتے


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved