تعا رف
آزادکشمیرپاکستان کے زیرانتظام ایک خودمختارعلاقہ ہے۔اس کارقبہ13,297مربع کلومیٹرہےجبکہ اس کی آبادی تقریباً46لاکھ ہے۔اس کادارالحکومت مظفرآبادہے۔صدرآزادکشمیرریاست کاآئینی سربراہ ہےجبکہ وزیراعظم کوآزادکشمیرکی قانون سازاسمبلی منتخب کرتی ہے۔1947سے پہلے کشمیرایک الگ ریاست تھی لیکن پاکستان بننے کے بعدہندوستان نے کشمیرپرقبضہ کرلیاجس کے بعدمجاہدین نے کشمیرکے لیے جنگ لڑی اورکشمیرکے کچھ علاقے پرقبضہ کرلیاجس کے بعدہندوستان اقوام متحدہ میں جنگ رکوانے کی قراردادلے کرگیااوراس کے بعدجنگ بندی کااعلان ہوگیاجس کے بعدفتح ہونےو الاعلاقہ پاکستان جبکہ مقبوضہ علاقہ بھارت کے کنٹرول میں چلاگیا۔آزادکشمیرکا24اکتوبرکویوم تاسیس منایاجاتاہے۔
کشمیر کی اہم خبریں
سرینگر ،مقبوضہ کشمیر: بھارتی پولیس نے مختار وازہ کو پارٹی کارکنوں سمیت اسلام آباد میں گرفتار کرلیا
کشمیری بھارت سے کسی قسم کا کوئی تعلق نہیں رکھنا چاہتے، شبیر ڈار
آئی ٹی کے شعبہ کیلئے مالی سال 2017-18 میں 22 کروڑ 50لاکھ روپے کی رقم رکھی گئی ہے،ڈاکٹر نجیب نقی
بھمبر، ممتاز شمیم مرحوم کی صحافتی خدمات تاریخ میں ہمیشہ سنہری حروف میں لکھی جائینگی
محمود مسافر عوامی حقوق کی جنگ لڑ رہے ہیں،راجہ آفتاب عظیم
  کشمیر کی مزید خبریں

     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved