میرپور،اسسٹنٹ کمشنر چوہدری ساجد اسلم اور نائب تحصیلدار عمران یوسف کے میرپور میں پٹرول پمپس پر چھاپے
  16  مئی‬‮  2018     |      کشمیر

میرپور(نامہ نگار)اسسٹنٹ کمشنر چوہدری ساجد اسلم اور نائب تحصیلدار عمران یوسف کے میرپور میں پٹرول پمپس پر چھاپے، 50 ہزار روپے کے جرمانے۔ تفصیلات کے مطابق دبنگ اسسٹنٹ کمشنر چوہدری اسلم اور نائب تحصیلدار

عمران یوسف نے میرپور میں پٹرول پمپس کے پیمانے چیک کرنے کیلئے کارروائی کی۔ ایڈ مور پٹرول پمپ کلیال اور چیمہ فلنگ سٹیشن نانگی کے پیمانے غلط نکلنے پر 50 ہزار روپے کے جرمانے کیے گئے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved