طلبا خوش ، اساتذہ پر سکون ہو گئے چھٹیاں ہی چھٹیاں ، اعلان ہو گیا
  16  مئی‬‮  2018     |     پاکستان

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا آغاز کل ( جمعرات) سے ہوگا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق موسم گرما کی تعطیلات 17مئی سے 14اگست تک ہوں گی ۔ بعض نجی تعلیمی ادارے فرسٹ ٹرم کے امتحانات مکمل ہونے پرتعطیلات کریں گے۔ نوٹیفکیشن کے

مطابق تعلیمی ادارے سمر کیمپ لگا سکیں گے لیکن اس کے عوض فیس وصول کرنے پر پابندی ہوگی ۔ پنجاب یونیورسٹی کے تدریسی شعبہ جات میں موسم گرما کی تعطیلات 28مئی سے 14اگست تک ہوں گی ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved