واٹس ایپ نے گروپ چیٹ کے نئے ٹولز متعارف کرادیے
  17  مئی‬‮  2018     |     سائنس/صحت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)میسجنگ ایپ ،واٹس ایپ نے اب گروپ چیٹس آسان بنانے کے لیے نیا ٹول متعارف کرایا ہے۔واٹس ایپ کی جانب سے ایک بلاگ میں اعلان کیا گیا ہے کہگروپ چیٹ میں’ 'ایٹ دی ریٹ‘ بٹن پر کلک کرکےآپ اس میسج تک پہنچ سکتے ہیں جس میں

آپ کو مینشن کیا گیا ہے،اس کے ساتھ ساتھ گروپ ایڈمن کے لیے بھی مزید اختیارات دے دیے گئے ہیں ۔اس کے علاوہ واٹس نیو کے بٹن پر ایک کلک کرکے گروپس میں نئی پوسٹس کو دیکھا جاسکے گا۔واٹس ایپ پر ایک اچھا فیچر یہ ہے کہ اگر صارف کسی گروپ کو چھوڑ دے گا تو اسے دوبارہ ایڈ نہیں کیا جاسکے گا۔یہ سب اپ ڈیٹس اباینڈرائیڈ اور آئی او ایسصارفین کے لیے دستیاب ہیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved