اداکارہ حسنہ بھٹی نےڈبل معاوضہ پر بھی ڈراموں میں کام سے انکار کر دیا
  16  مئی‬‮  2018     |      شوبز

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسٹیج اداکارہ حسنہ بھٹی نے رمضان میںڈبل معاوضہ پر بھی ڈراموں میں

کام سے انکار کر دیا۔ذرائع کے مطابق رمضان المبارک کے دوران شوبز فنکاروں کی اکثر یت ڈراموں میں کام کر نا چھوڑ دیتی ہے اسی وجہ سے ڈراموں میں فنکار بھی کم ہوتے ہیں اسی سلسلے اسٹیج اداکارہ حسنہ بھٹی کو رمضان المبارک کے دوران ڈبل معاوضہ کیساتھ کام کر نے کی آفر کی گئی مگر اداکارہ نے کام کر نے سے انکار کر دیا


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved