سلمان خان کے چہرے کو کیا ہوگیا؟ چہرے پرتشدد کے نشانات کیوں؟ آخر ماجرا کیا ہے؟ سوشل میڈیا پر مداح ایک ہی سوال پوچھنے لگے
  16  مئی‬‮  2018     |      شوبز

ممبئی(ویب ڈیسک) فیملی کو بچانے کے لیے گینگسٹر سے ٹکر، عرب کے صحراؤں میں لگی ریس کا سکندر کون؟،، سلمان خان کی ایکشن سے بھر پور فلم ریس تھری کا ٹریلر جاری کر دیا گیا، فلم عید پر ریلیز ہو گی۔سلمان خان کی فلم ’ریس 3‘ اگلے سال 15 جون کو عید الفطر کے موقع پر ریلیز ہونی ہے لیکن فلم بین ٹریلر کا بڑی بے صبری سے انتظار کررہے تھے۔سلو میاں سوشل میڈیا پر مداحوں کے صبر کا امتحان لیتے رہے۔ انہوں نے پہلے ’ریس ‘ کی دونو

ں فلموں کے ٹریلر جاری کیے جس کے کچھ ہی دیر بعد تیسرے سیکوئل کا ٹریلر ریلیز کیا۔ دبنگ خان نے فلم ’ریس 3‘ کا ٹریلر اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے جاری کیا جسے ابتدائی 5 منٹوں میں ہی یوٹیوب پر ایک لاکھ سے زائد مرتبہ دیکھا گیا۔فلم میں سلمان خان کے ساتھ اداکارہ جیکولین فرنینڈس مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں جبکہ فلم میں اداکار بوبی دیول اور ڈیزی شاہ بھی شامل ہیں، فلم کے ہدایتکار ریمو ڈی سوزا جبکہ پیشکش رمیش تورانی کی ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved