ٹور آف کیلیفویا ،لٹویا کے ٹامز کوجنز کا پیلی جرسی پر قبضہ
  16  مئی‬‮  2018     |      سپورٹس

کیلیفورنیا (نیوز ڈیسک ) ٹور آف کیلیفورنیا سائیکل ریس کے تیسرے مرحلے میں لیٹویا کے ٹامز کوجِنز نے جیت کر پیلی جرسی پر قبضہ جما لیا۔امریکی ریاست کے خوبصورت سائیکلنگ ٹریک پر دنیا بھر کے رائیڈر اِن ایکشن نظر آئے، سائیکل کی فنی

خرابی نے بھی ایتھلیٹس کا موڈ خراب نہیں کیا۔ اونچائی پر چڑھنے کے مشکل مرحلے میں بھی کامیاب ہوئے۔ لیٹویا کے ٹامز کوجِنز نے مقررہ فاصلہ چار گھنٹے باون منٹ اور سینتالیس سیکنڈ میں طے کیا۔ راؤنڈ تھری کے فاتح سائیکلسٹ کی مجموعی برتری اور پیلی جرسی پر قبضہ برقرار رہا۔ چوتھی اسٹیج میں ٹائم ٹرائل کیٹگری پر مشتمل ریس شیڈول ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved