ثانیہ مرزاپرغموں پرکے پہاڑ ٹوٹ پڑے ،طلاق کی خبرآگئی ،پاکستانی بھی غم سے نڈھال
  16  مئی‬‮  2018     |      سپورٹس

حیدرآباد(مانیٹرنگ ڈیسک )معروف ٹینس سٹارثانیہ مرزاکی بہن انعم مرزاکی طلاق کی خبریں بھارتی میڈیاپرگردش کرنے لگیں ۔تفصیلات کے مطابق معروف ٹینس سٹاراورپاکستانی کرکٹرشعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزاکی بہن انعم مرزاکی طلاق کی خبریں گردش کرنے لگیں ۔انعم مرز اکی معروف کاروباری شخصیت اکبررشیدسے 2016میں شادی ہوئی تھی ۔ذرائع کے مطابق طلاق کی وجہ سامنے نہیں آسکی لیکن طلاق کے لیے قانونی کارروائی شرو

ع ہوچکی ہے۔جبکہ دوسری جانب انعم مرزاکی ساری توجہ فیشن ڈیزائننگ کی جانب ہے۔ثانیہ مرزاکی اپنی بہن کے گال پربوسہ دینے کی تصویربھی وائرل ہورہی ہے جبکہ انہوں نے اپنی بہن کے لیے محبت بھراپیغام بھی چھوڑاجس میں انہوں نے کہاکہ میں تم سے محبت کرتی ہوںتم دنیاکی سب سے خوبصورت دلہن ہو۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
19%
ٹھیک ہے
5%
کوئی رائے نہیں
13%
پسند ںہیں آئی
63%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved