“تم نے قیامت تو ڈھادی ہے لیکن اب تمھاری حیثیت ا س سے بڑھ کر اور کچھ بھی نہیں رہے گی” عالم اسلام کے ببر شیر ترک صدر رجب طیب اردگان نےدنیا کی سپر
  16  مئی‬‮  2018     |     دنیا

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی نے یروشلم میں امریکی سفارتخانے کے افتتاح کے امریکی اقدام کو خطے کے امن کےلئے تباہ کن قرار دیتے ہوئے اسے شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے ۔ ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ سفارت خانے کی تل ابیب سے یروشلم منتقلی کے بعد امریکا مشرق وسطیٰ میں ثالث کی حیثیت کھو چکا ہے۔ امریکا نے اس فیصلے کے ذریعے مسئلے کا حل بننے کی بجائے مسئلے کا حصہ بننا پسند کیا ، غیرملکی خبررساںادارے کے مطابق برطانیہ میں چیتھم ہاؤس نامی تھنک ٹینک میں اپنی ایک تقریر میں ایردوآن نے کہا کہ امریکا نے اس فیصلے کے ذریعے مسئلے کا حل بننے کی بجائے مسئلے کا حصہ بننا پسند کیا ہے اور اس اقدام کی وجہ سے وہ امن مذاکرات میں ثالث کی حیثیت کھو چکا ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved