ترکی کا اسرائیلی قونصل جنرل کو فوری طور پر ملک چھوڑنے کا حکم
  16  مئی‬‮  2018     |     دنیا

استنبول(نیو زڈیسک) ترک حکومت نے استنبول میں اسرائیلی قونصل جنرل کو فوری طور پر ملک چھوڑے کا حکم دیا گیا ہے، ترکی نے قدم اسرائیل کے جواب میں اٹھایا ہے جس نے مقبوضہ بیت المقدس میں تعینات ترک قونصل جنرل کو ملک سے نکال

دیا۔ترک وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ استنبول میں اسرائیلی قونصل جنرل کو فوری طور پر ملک چھوڑے کا حکم دیا گیا ہے، ترکی نے قدم اسرائیل کے جواب میں اٹھایا ہے جس نے مقبوضہ بیت المقدس میں تعینات ترک قونصل جنرل کو ملک سے نکال دیا۔ امریکا کے سفارتخانے کو مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے کے خلاف ہوئے ہنگاموں میں 60 سے زائد فلسطینیوں کی شہادت پر سفارتی جنگ شروع ہو چکی ہے۔ ترکی نے امریکا اور اسرائیل سے اپنے سفیر واپس بلا لئے جبکہ اسرائیلی سفیر کو ملک بدر کر دیا ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved