چیمپئنز لیگ سےٹیم باہر کیوں ہو گئی ، پرتگال میں دل جلے پرستار مشتعل ، ڈنڈا بردار پچاس سے زائد افراد نے پریکٹس کیمپ پر حملہ کر دیا،متعددکھلاڑ
  16  مئی‬‮  2018     |     دنیا

پرتگال (ویب ڈیسک ) فٹبال یورپا لیگ کوارٹر فائنل میں ٹیم ہاری کیوں، چیمپئنز لیگ سے باہر کیوں ہو گئی ، پرتگال میں دل جلے پرستار مشتعل ہو گئے، ڈنڈا بردار پچاس سے زائد افراد نے پریکٹس کیمپ پر حملہ کر دیا، کھلاڑی زخمی ہوگئے۔پرتگال کی فٹبال ٹیم کی شکست مداحوں سے ب

رداشت نہ ہوئی، ڈنڈے، پتھر سمیت دیگر چیزیں اٹھائے بپھرے شائقین نے ہلہ بول دیا۔ پچاس سے زائد ماسک پہنے دل جلوں کے حملے سے کھلاڑی اور آفیشل زخمی ہو گئے۔ باس دوست کے سر پر چوٹ آئی جنہیں ابتدائی طبی امداد کے بعد ہسپتال پہنچا دیا گیا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved